Download our android App
Menstruation, Istihadhah (irregular bleeding) and Post-natal Bleeding – حیض، نفاس اور استحاضۃ
الحیض حیض کی تعریف حیض لغت میںکسی چیز کے بہنے اور جاری رہنے کو کہتے ہیں حیض شریعت کی اصطلاح میںصحت کی حالت میں خاص اوقات میں بغیر سبب کے عورت کے رحم سے نکلنے والے خون کو کہتے ہیں۔ حیض کے خون کی خاصیت اور صفت حیض کا خون کالا، سیاہ ہوتا ہے گویا […]
Performed (timim) – تیمم
تیمّم کی تعریف قصد اور کسی چیز کی طرف متوجہ ہونے کو کہتے ہیں پاکی کی غرض سے چہرے اور ہاتھوں کو پاک مٹی کے ساتھ مسح کرنے کو کہتے ہیں۔ تیمم کا حکم پانی نہ ہونے کی صورت میں یا جب پانی کا استعمال متعذر ہو تو اس وقت تیمّم کرنا واجب ہے۔ اس […]
Bath – غسل
غسل کی تعریف کسی چیز پر پانی کو عام کرنے کو کہتے ہیں عبادت کی غرض سے خاص طریقے پر انسانی جسم کو پانی کے ساتھ دھونے کو کہتے ہیں۔ غسل واجب کرنے والی چیزیں 1۔ منی کا […]
موزوں، جرابوں، ٹوٹی ہوئی ہڈی کے اوپر باندھی ہوئی لکڑی، عمامہ اور زخم کے اوپر باندھی ہوئی پٹی پر مسح کرنا
اوّل : موزوں اور جرابوں پر مسح موزوں اور جرابوں کی تعریف موزےموزے چمڑے کے بنے ہوتے ہیں اور پاؤں میں پہنے جاتے ہیں۔ جرابیںجرابیں روئی یا کپاس کی بنی ہوتی ہیں اور پاؤں میں پہنی جاتی ہیں موزوں اور جرابوں پر مسح کا حکم بہت ساری احادیث کی وجہ سے موزوں اور جرابوں […]
Wudu (Wazoo) – وضو
وضو کی تعریف وضو لغت میں خوبصورتی اور پاکی کو کہتے ہیں وضو شریعت کی اصطلاح میں خاص اعضاء میں پاکی کی نیت سے پانی کے استعمال کو کہتے ہیں۔ وضو کا حکم وضو کرنا کبھی واجب ہوتا ہے اور کبھی مستحب أ- تین چیزوں کی وجہ سے وضو واجب ہو جاتا ہے 1۔ وہ […]
The pillars of purity – طہارت کی سُنتیں
فطرتی سنن کی تعریف فطرتی سنتیں فطرتی سنتیں وہ ہیں جو اللہ تعالیٰ نے لوگوں کی فطرت میں شامل کر دی ہیں اور جب کوئی اس کو پورا کرے تو وہ اپنی بہترین ہیئت میں داخل ہو جاتا ہے – حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے […]
The Rulings of Relieving Oneself – قضاء حاجت کے احکام
جو چیزیں قضاء حاجت کے وقت واجب ہیں۔ 1۔ قضاء حاجت کے وقت اپنی شرمگاہ کو چھپانا واجب ہے۔ آپ ﷺ کا ارشاد ہے “کہ جنوں کی آنکھوں اور بنی آدم کی شرمگاہوں کے درمیان پردہ ہے اور جب ان میں سے کوئی بیت الخلاء میں داخل ہو تو بسم اللہ کہے۔ “[اس حدیث کو امام […]
Pot – برتن
برتن کی تعریف وہ برتن جن میں پانی اور اس سے ملتی جلتی چیزیں محفوظ کی جاتی ہیں سونے اور چاندی کے برتن کا استعمال کھانے اور پینے میں ان کا استعمال حرام ہے […]
Leftover Water – جھوٹا/منہ لگی چیز یا پانی
جھوٹے کی تعریف پینے والا جب پانی پی لے اور جو پانی برتن میں باقی رہے تو وہ جھوٹا کہلاتا […]